پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 9…
پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج 9 ویں برسی منائی جا رہی ہے، پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جان کی قربانی دے کر جرأت و بہادری کی تاریخ رقم کی۔
مریم مختیار 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان…