حکومت کا زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے…
حکومت نے زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا تھاکہ زرعی شعبے پر ٹیکس کی قانون سازی جنوری 2025 میں کی جائے گی اور وفاق کی صوبوں کے ساتھ نیشنل فنانس پیکٹ پر…