پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی آمدن میں کتنا اضافہ…
ملک کے ٹیلی کام سیکٹر نے مالی سال 24-2023 کے دوران مجموعی طور پر 956 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے پیش کردہ 2024 کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 23-2022 کے مقابلے…