ڈینش کمپنی پورٹ قاسم پر ڈیزل و پیٹرول کے بغیر چلنے…
ڈنمارک کی اسکینز شپنگ کمپنی کراچی میں پورٹ قاسم پر ڈیزل و پیٹرول کے بغیر چلنے والا پہلا ٹرمینل بنائے گی۔
ڈنمارک کی اسکینز شپنگ کمپنی کراچی پورٹ قاسم پر آف ڈاک ٹرمینل میں 25 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ سی ای او اسکینز پاکستان عاصم…