براؤزنگ ٹیگ

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے سرکاری دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر  دیا  گیا ہے۔  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ پاکستان…

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں ختم کردیں،ایگزیکٹو…

 امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے حکمنامے پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ…

امریکا نیتن یاہو کیخلاف عدالتی کارروائی ہرگز…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور عدالتی کارروائی کو خوفناک قرار دیدیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو یرغمالیوں کی بازیابی کے…

غیر مشروط ہتھیار ڈال دیں ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہوئے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ اب ہمیں ایران کی…

پاکستان وفد ٹیرف ڈیل کےلئے امریکا آرہاہے، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا آرہے ہیں۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا کہ وہ بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، امریکا اس وقت بھارت سے ڈیل…

شامی جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بچے کا نام ’ٹرمپ‘…

دمشق: شام میں پیدا ہونے والے ایک بچے کا نام والدین نے امریکی صدر کے نام پر 'ٹرمپ' رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد شام کے صوبے حمص سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے…

غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، ٹرمپ کی شاہ عبداللہ سے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور غزہ کی تعمیر نو کے اپنے خیال کو دوگنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو خریدنے نہیں جار ہے، غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، تاہم اردن کے شاہ عبداللہ نے خود کو اس منصوبے سے دور کرلیا ہے۔ فرانسیسی…

ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ سے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو علاقے کو جہنم بنا دیں گے، اگر ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کروں گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…

ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام باضابطہ طور پر تبدیل…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے میکسیکو کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ’خلیج میکسیکو‘ کو باضابطہ ’خلیج امریکا‘ کا نام دے دیا جس کے اعلامیے پر دستخط بھی کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق…

سرکاری ویب سائٹس سے تمام ہیلتھ ڈیٹا ہٹا دینے پر…

ٹرمپ انتظامیہ نے حال ہی میں سرکاری ویب سائٹس سے صحت عامہ سے متعلق ہیلتھ ڈیٹا کو ہٹا دیا ہے جس کے نتیجے میں ڈاکٹرز فار امریکا کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز فار امریکا (ڈی ایف اے) کی جانب سے پبلک سٹیزن…