سونے کی قیمت ساتویں آسمان پر ایک ہی دن میں بڑا…
سونے کی قیمت دن بدن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے نا صرف پاکستان بلکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا پکڑ میں نہیں آرہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے 7 ہزار روپے سے زائد اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑھوتری جاری ہے ،عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالر کے اضافے سے…