بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا وزیراعلیٰ سرفراز…
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا اور جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں اُن علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ مغوی طالب علم مصور کاکڑ کی بازیابی…