والد کا انتقال، ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا…
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران جذباتی ہو گئیں۔
22 سالہ کھلاڑی جن کا تعلق کراچی سے ہے، گزشتہ ہفتے ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد وہ فوری طور…