عمران خان کی دہشتگردی دفعہ خارج کرنیکی درخواست پر…
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے فریقین کے وکلاء کو کل دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے درخواست پر سماعت کی۔
عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس سے…