امریکا میں بیلٹ باکسز میں پُراسرار آتشزدگی،…
واشنگٹن اور وینکوور میں قبل از پولنگ ڈے ہونے والی ووٹنگ کے دوران بیلٹ باکس میں آتشزدگی سے سیکڑوں ووٹ جل کر خاکستر ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں شہروں میں بیلٹ ڈراپ باکسز پر نامعلوم افراد نے آتش گیر مادہ پھینک کر باقاعدہ…