وزیر اعظم سے پوچھو ہمارے پانچ اراکین کے ووٹ کتنے…
اسلام آباد : رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے پوچھو ہمارے پانچ اراکین کے ووٹ کتنے میں خریدے ہیں؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ چودھری مختار علی، مبارک زیب پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں یہ…