ونٹر پیکج ، تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8…
وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، پاور ڈویژن، وزارت خزانہ اور…