آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ…
اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، اجلاس کمیٹی روم نمبر پانچ میں بلایا جائے گا۔…