براؤزنگ ٹیگ

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ: پٹرولیم لیوی متعین کرنے کا اختیار…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پٹرولیم لیوی متعین کرنے کا اختیار پٹرولیم ڈویژن کو دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں ملک کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں…

بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس…

اسلام آباد:آئندہ مالی کے بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی، کابینہ سے فنانس بل کی منظوری لے کر قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ پی ٹی آئی دور حکومت میں پی آئی اے ہوابازوں سے متعلق بیان کی تحقیقات پر غور کرے گی۔ اس کے علاوہ وفاقی کابینہ مڈل…

وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل…

وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل اور اسلام آباد کی حدود میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد…

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئےقومی…

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس پر مختلف منصوبوں اور سفارشات کی منظوری دی…

وفاقی کابینہ میں اکثریت کی پختونخوا میں گورنر راج…

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی ور اے این پی سے مشاورت کا…

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر ہوا، یہ فسادی اور ترقی کے مستقل دشمن ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد میں خاص طور پر…

وفاقی کابینہ سے منظور آئینی ترامیم کے عدلیہ سے…

وفاقی کابینہ سے منظورآئینی ترامیم کے مسودے کے نکات سامنے آگئے۔ منظور شدہ مسودے کے مطابق جوڈیشل کمیشن آئینی بینچز اور ججز کی تعداد کا تعین کرے گا، آئینی بینچز میں تمام صوبوں سے مساوی ججز تعینات کیے جائیں گے اور آرٹیکل 184 کے تحت…

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال کا…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب…

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ، خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے کے طور پرپیش ہونے کا  بھی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دن  میں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایس آئی…