وفاقی اردو یونیورسٹی :خاتون کو ہراساں کرنے پر…
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کے مقدمے میں وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو نوکری سے برخاست کر کے 10 لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
پیر کو جاری کیے…