خضدار واقعہ دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خضدار واقعہ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اور یہ جنگ بھارت نے اپنی پراکسیز کے ذریعے شروع کی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ ایک شخص گجرات سے شروع ہوا، اس نے لوگوں کو زندہ جلادیا، اس کے بعد…