پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا…
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے اگلی گرمیوں سے قبل قوم کو بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنادی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی…