اسلام آباد پر دھاوا بولنے پر وزیراعلیٰ کے پی سمیت…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، اور…