براؤزنگ ٹیگ

وزیر اعلیٰ کے پی

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس، علی امین…

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

کرم میں حالات خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ ان عناصر کی کارستانی ہے جو امن نہیں چاہتے، ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق علی امین…

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ علی…

ملک میں قیام امن پر سیکیورٹی اداروں کو سلام پیش…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ملک کے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہیں قیام امن میں کردار ادا کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ، وزیراعلیٰ کے پی…

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا…

کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ کا انتہائی…

ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر…

آئی جی نے وزیراعلیٰ پر حملہ کیا، تیار ہو جاؤ ہم…

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے صوبے کے وزیر اعلیٰ پر حملہ کیا، تیار ہو جاؤ ہم پھر آ رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو…

گنڈا پور کارکنوں میں ’مظلوم بچہ ‘ بننے کی کوشش…

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کارکنوں میں ’مظلوم بچہ ‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فلاپ…

گنڈا پور کے شکوے:پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اور اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی، اجلاس رات گئے تک جاری رہا۔…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے معاملے  پر…

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں…