پنجاب: دلہن کو 1لاکھ سلامی اور فرنیچر ، غریب بچیوں…
پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کا 17 واں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ کی منظوری دی گئی۔
پراجیکٹ کے…