براؤزنگ ٹیگ

وزیر اعلیٰ پنجاب

آسان کاروبار :پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس…

پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار سکیم کے تحت 84 ارب روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ سکیم کے لئے 48 ارب روپے سے زائد مختص ہیں۔ آسان کاروبار…

سوشل میڈیا کی وجہ سے پاکستان میں جھوٹ کا سیلاب…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے پاکستان میں جھوٹ کا سیلاب آگیا، جن کے پاس بتانے کے لیے کوئی کارکردگی نہیں، وہ جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی جی خان میں ہونہار اسکالر شپ کی تقریب سے خطاب کرتے…

مریم نواز نے پنجاب کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل…

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی سڑکوں اور تمام مراکز صحت کی تعمیر و بحالی کا پہلا فیز 30 جون تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے حکام کی جانب سے بتایا گیا…

بھتیجے کا نکاح، مریم نواز کا بھارتی ڈیزائنر کا…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فیشن سینس کا ہر کوئی دلدادہ ہے، ان کی جانب سے پہنے جانے والے لباس خواتین میں کافی مقبول ہیں۔ اب حال ہی میں اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں بھی مریم نواز توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز…

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی پہنچ گئیں اور شنگھائی میں سیاسی مصروفیت کا آغاز کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات کی، مسٹر زؤ زونگ منگ نے مریم نواز کا…

ویلڈن سپیشل ہیروز ویلڈن، مریم نوازکا پاکستان…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپیشل ہیروز نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔مریم نواز نے قومی ہیروز کیلئے جاری پیغام میں کہا ’’…

چین کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سرکاری دورے…

اسلام آباد :چین کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو سرکاری دورے کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی، چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اطالوی سفیرماریلنا ارمیلن کی…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اطالوی سفیرماریلنا ارمیلن کی ملاقات۔ اطالوی سفیر نے پنجاب میں جاری عوامی فلاحی پراجیکٹس کو انتہائی متاثر کن قرار دیدیا  ۔ اطالوی سفیر ماریلنا ارمیلن سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اور…

کالج طالبہ سے زیادتی کا ثبوت نہیں ملا: رپورٹ…

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ…

تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت،اپنے منصوبوں کیلئے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت ہے، اپنے منصوبوں کیلئے بچوں کو استعمال کیا۔ طلبا کو گمراہ کرکے سازش کی گئی۔ ایک ایسے واقعہ کو بنیاد بنایا گیا جس سرے سے ہوا ہی نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے…