وزیر اعظم پاکستان کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک صدر عزت مآب رجب طیب اردوآن سے آج قاہرہ میں 11ویں D-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور کثیر الجہتی تعلقات ہیں۔
انہوں نے صدر اردوان کی…