وزیراعظم سے روس کے وزیراعظم کی دو طرفہ ملاقات
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ حکومت کے 23ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ روس کے وزیر اعظم مسٹر میخائل میشوسٹن کی آج وزیرِ اعظم ہاوس میں ملاقات ہوئی۔
دونوں وزرائے اعظم نے دوطرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ…