وزیرِ اعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔
پرائم منسٹر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ رواں برس نومبر میں 2.9 ارب…