براؤزنگ ٹیگ

وزیر اعظم شہباز شریف

کے پی حکومت گرانےمیں شریک نہیں ہونگے: اے این پی کا…

عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا حکومت کو گرانے کے کسی بھی عمل میں حصہ بننے سے انکار کردیا۔ اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا کہ کے پی حکومت گرانےکےکسی بھی عمل میں اے این پی شریک نہیں ہوگی اور نہ ہی اے این پی کسی…

عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پرقصرِ منیٰ میں ولی…

عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر قصرِ منیٰ میں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی اور برادرانہ تعلقات کے…

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی، آنیوالے دنوں…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہےکہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے اور بینکوں کا مارک اپ ریٹ بہتر ہوا ہے،…

دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے…

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا…

ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے،…

ترک صدر رجب طیب اردوان کے 2 روزہ دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا، مہمان صدر کے لیے پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے مہمان صدر کو سلامی پیش کی جبکہ…

’بریتھ پاکستان‘ کا آج باضابطہ آغاز، وزیر اعظم…

وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں عالمی موسمیاتی کانفرنس ’بریتھ پاکستان‘ سے خطاب کریں گے، جس میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین شرکت کریں گے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کا قابل عمل حل تلاش کیا جاسکے۔ رپورٹ کے مطابق آج…

5 فروری یاد دلاتا ہے کہ کشمیر 5 اگست جیسے اقدامات…

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 5 فروری کا دن بھارت کو چیخ چیخ کر یاد دلاتا ہے کہ کشمیر 5 اگست 2019 جیسے اقدامات سے اس کا حصہ نہیں بن سکتا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اپنے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روز کے دورے پر کوئٹہ…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روز کے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور وزیرِ بجلی اویس لغاری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم کو امن و…

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دی اور…

دولت مشترکہ ممالک کا مستقبل نوجوانوں پر منحصر ہے،…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ ممالک کا مستقبل نوجوانوں پر منحصر ہے، دولت مشترکہ کےرکن ممالک کی60فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر ہے، ہمیں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ اسلام آباد میں دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ سے…