وزیر اعظم انوار الحق کی حضرت بابا پیرے شاہ غازی…
میر پور : وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرے شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت، مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا، چادر اور پھول چڑھائے ۔
اس موقع پر…