وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق کا…
آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انورا لحق نے منگلا ڈیم توسیع منصوبہ کے تحت تعمیر ہونے والا ادھورے منصوبے رٹھوعہ ہریام پل کی سائٹ کا معائنہ کیا اور زیر تعمیر منصوبہ کی ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ اور پراگریس کا جائزہ لیا اس موقع…