حکومت آزاد کشمیر صدارتی آرڈیننس کے تحت گرفتار…
آزاد جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا مطالبہ مان لیا گیا۔ وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کے مطابق آزاد کشمیر حکومت صدارتی آرڈیننس کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے تیارہے ۔
پیر مظہر سعید…