صدر آصف زرداری سے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کی…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ نے ملاقات کی۔
ملاقات میں معیشت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط، اہم شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری…