پی ٹی آئی کی شرائط مذاکرات نہ کرنے والی بات ہے،…
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی شرائط ایسی ہیں کہ مذاکرات ہی نہ کیے جائیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی شرائط مذاکرات نہ کرنے والی بات ہے، نہیں معلوم پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کو…