براؤزنگ ٹیگ

وزیراعظم

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔ معاشی منصوبے اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سول قیادت نے شرکت کی۔ ان…

وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ اور ‎چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر داخلہ سید…

9 مئی:مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں…

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں…

وزیراعظم 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان، شہباز شریف، 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ڈی-ایٹ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سربراہی اجلاس سے قبل، ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ان ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اجلاس…

وزیراعظم کی اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کو…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو پیپلز پارٹی کے تحفطات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹاون میں مشاورتی نشست ہوئی جس میں اسپیکر قومی اسمبلی…

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر…

وزیراعظم نے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس چوری، ذخیرہ اندوزی میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم…

وزیراعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے شوگر سٹہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شوگر ملز اور ڈیلرز سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ متعلقہ اداروں کو شوگر ملز سیکٹر میں ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے مشترکہ…

وزیراعظم کی بلاول کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت،…

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ دو روز قبل بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھاکہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہے، نہ سیاست کی جاتی ہے، نہ معاہدے پر عمل ہورہا ہے، وہ 26 ويں…

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کیلئے نماز استسقا…

وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے باران رحمت کے لیے نمازاستسقا ادا کرنےکی اپیل کردی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ علمائے کرام اور مشائخ عظام نماز استسقا کے اہتمام میں کردار ادا کریں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‎بارش سے ماحول بہترہوگا اور…