براؤزنگ ٹیگ

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم ای سی او اجلاس کےلئے 3 جولائی کو…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی شریک ہوگا۔ ذرائع کے…

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے اعلیٰ سطحی وفد…

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر برائے کیبنٹ افیئرز برائے کمپیٹیٹونس اور نالج ایکسچینج عبداللہ نصر لوتاہ کی قیادت میں آنے والے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں پاکستان میں عرب امارات کے سفیر حماد…

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر متحدہ…

وزیراعظم پاکستان  آج  ایک اہم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے، جس میں ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی شامل ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور یو اے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر کو عید الاضحیٰ…

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر ان کو اور ترکی کے برادر عوام کو عید کی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پاک بھارت…

وزیراعظم شہباز شریف کی پی آئی اے کو جون تک…

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، پی آئی اے کی معاشی حالت کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر یو اے ای  سے ملاقات،…

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابو ظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ابوظہبی…

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1967ء سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو۔ یہ بات انہوں نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں ںے کہا کہ یہ سمٹ انسانیت کے…

معاشی استحکام کا سفر جاری، پائیدار ترقی کیلیے ایک…

دبئی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کا سفر جاری ہے، پائیدار ترقی کیلیے ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں منعقد ہونے والے گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کیلیے وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں…

افغانستان سے اسمگلنگ روکی تو 211 ملین ڈالر کی چینی…

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سال کے دوران ہونے والے حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے اسمگلنگ روکی تو 211 ملین ڈالر کی چینی برآمد کی۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے یوم تعمیر و ترقی کی تقریب سے…

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو…

وزیراعظم شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلیے خاص طور پر جدید طرز سے مختصر وقت میں تعمیر کیے جانے والے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو شام 7 بجے وزیراعظم کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم کی…