مودی شکست خوردہ وزیراعظم، اب صرف دھمکیاں دے سکتا…
لاچین: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نرنیدر مودی ایک شکست خوردہ وزیراعظم ہے، مودی اب صرف دھمکیاں دے سکتا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہماری فتح پر آذربائیجان کےعوام نے جشن منایا، وزیراعظم شہبازشریف نے بہترین…