ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے…
مسقط: ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔
ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ مسقط میں جاری ہے۔ پاکستان کا چین کے خلاف پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا۔ پینلٹی…