ورلڈباکسنگ نے تمام باکسرزکیلئے جنس کا ٹیسٹ لازمی…
ورلڈباکسنگ نے تمام باکسرزکیلئے جنس کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔
ورلڈباکسنگ کے فیصلے کے تحت ورلڈباکسنگ مقابلوں میں شرکت کرنے والے باکسرز کیلئے جینڈرٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پیرس اولمپکس میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والی ایمان خلیف…