19 بیماریوں سے حفاظت چاہتے ہیں تو زندگی میں یہ…
ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش کرنے اور متحرک رہنے والے افراد عارضہ قلب، ذیابیطس، سانس لینے میں مشکلات، جوڑوں کے درد اور یہاں تک کہ کینسر سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔
طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 2017 سے…