واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2 بہترین فیچرز کا…
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو میسجز تحریر، ایڈٹ اور ریپلائی کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
رائٹنگ ہیلپ نامی فیچر میں اس بات کو یقینی بنایا جائے…