سویڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کی…
سویڈن کے وزیراعظم الف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت کرتا ہے۔
پریس کانفرنس میں کرسٹرسن نے کہا کہ وہ سویڈن میں نیٹو ممالک کے رہنماؤں،…