وائٹ بال اسکواڈ سے سعود، شاداب اور افتخار کو ڈراپ…
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔
آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے دورے میں سینیئر کھلاڑیوں کی شمولیت…