مخصوص نشستیں : قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مخصوص نشستیں الاٹ ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری کردی۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی کل نشستیں 123 ہو گئی ہیں، مسلم لیگ (ن) کو 13 مخصوص نشستیں ملی ہیں۔پیپلزپارٹی کو 4 مخصوص نشستیں…