ملک میں ہونیوالی شہادتیں دہشتگردوں کو واپسی کی…
نیو یارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں آج ہونے والی شہادتیں سرحد پار بھاگنے والے دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے اور قاتلوں کو جیلوں سے چھوڑنے کا نتیجہ ہے۔
نیویارک میں او آئی سی گروپ میٹنگ سے خطاب میں نائب وزیراعظم اور…