نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں…
نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، غزہ کو جینے دو’ اور ’نسل کشی کرنے والوں کی فنڈنگ بند کرو‘ کے نعرے بلند ہوگئے۔
مظاہرین نے امریکی دفاعی ٹھیکیداروں اور ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔…