میں تو پھر مانوں گا۔۔۔۔۔!!!
افسوس کہ ہم "آداب میزبانی" بھی بھول گئے۔۔۔۔۔!!مہمان کا ایک ہی "پروٹوکول" ہے کہ اس کے لیے پلکیں بچھائی جائیں اور دسترخوان سجھایا جائے۔۔۔سیرت مبارکہ کا بیش قیمت درس بھی یہی ہے۔۔۔۔۔پیر کامل سید علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب" کشف…