دعا ہے نئے سال کا سورج ملکی ترقی کی نوید لیکر طلوع…
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نئے سال پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر طلوع ہو، آج کے دن ہم ایک مستحکم…