کورونا کی پیش گوئی کرنے والے نکولس اوجولا نے تیسری…
برطانوی اخبار کے مطابق بہت پہلے کووڈ کی پیش گوئی کرنے والے برطانیہ کے ایک خود ساختہ روحانیت کےماہر نے 2025 کے لیے شدید انتباہ جاری کیے ہیں جس میں سال کے وسط میں تیسری جنگ عظیم کا خطرہ بھی شامل ہے۔ وہ ٹرمپ کی جیت کی پیش گوئی بھی کرچکے تھے،…