جی ایچ کیو حملہ:تمام نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر…
جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک جانے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے پابندی عائد کردی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی کردی ہے۔…