نوشہرہ: زہریلا کھانا کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق،…
نوشہرہ : اضاخیل بالا میں مبینہ طور پر مضرصحت کھاناکھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بچوں کی ہلاکت کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں پیش آیا جہاں بچوں کی لاشیں اور ماں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔…