لیہ، ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں…
لاہور : لیہ، ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے دوران 12 افراد جاں بحق اور 42 افراد زخمی ہو گئے۔
لیہ کے علاقے نواں کوٹ کے قریب زائرین کی تیز رفتار بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26…