براؤزنگ ٹیگ

نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینک کر حملہ کیا گیا ہے۔ نثار کھوڑو کے ترجمان کے مطابق لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پر نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینکا گیاتاہم کریکر پھٹنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، ترجمان…