نان فائلر کے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی،…
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا، نان فائلر کو نااہل قرار دینے، اس کی گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں۔
مجوزہ بل میں نان فائلر کو…